☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر بیان کہ اس فعل سے منع اس شخص کے لیے ہے جس کے پاس قربانی ہو اور وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہو اور ذی الحجہ کا ہلال اس پر نکل آیا ہو، نہ کہ اس کے لیے جو اسے ہلال کے بعد خریدے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: قربانی کے احکام و مسائل← - ذکر بیان کہ اس فعل سے منع اس شخص کے لیے ہے جس کے پاس قربانی ہو اور وہ اسے ذبح کرنا چاہتا ہو اور ذی الحجہ کا ہلال اس پر نکل آیا ہو، نہ کہ اس کے لیے جو اسے ہلال کے بعد خریدے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5917 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ ، أَبِي ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عُمَرَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ عَمَّارَ بْنِ أُكَيْمَةَ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، أُمَّ سَلَمَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ بْنِ مُعَاذٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ عَمَّارَ بْنِ أُكَيْمَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أُمَّ سَلَمَةَ ، تَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ كَانَ لَهُ ذِبْحٌ يَذْبَحُهُ، فَإِذَا أَهَلَّ هِلالُ ذِي الْحِجَّةِ فَلا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ، وَلا مِنْ أَظْفَارِهِ حَتَّى يُضَحِّيَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے قربانی کرنی ہو، جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے تو وہ شخص اپنے بال نہ کاٹے اور اپنے ناخن نہ کاٹے جب تک قربانی نہیں کر لیتا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأُضْحِيَةِ/حدیث: 5917]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1977، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5897، 5916، 5917، 5918، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7613، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2791، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1523، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1990، 1991، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3149، 3150، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19096، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4745، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27117» «رقم طبعة با وزير 5887»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن