☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سماع (گانے بجانے وغیرہ) کے بیان میں ایک فصل - ذکر خبر جو غیر فقہ رکھنے والے کے لیے دلیل میں وہم پیدا کرتی ہے جو صحیح آثار میں تفقه نہ کرے اور اخبار کے طریقوں میں پوری کوشش نہ کرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← سماع (گانے بجانے وغیرہ) کے بیان میں ایک فصل - ذکر خبر جو غیر فقہ رکھنے والے کے لیے دلیل میں وہم پیدا کرتی ہے جو صحیح آثار میں تفقه نہ کرے اور اخبار کے طریقوں میں پوری کوشش نہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5875 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، عَمِّي ، أَبِي ، ابْنِ إِسْحَاقَ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيُّ ، إِسْحَاقَ بْنِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمِّي ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيُّ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: كَانَ فِي حِجْرِي جَارِيَةٌ مِنَ الأَنْصَارِ، فَزَوَّجْتُهَا، قَالَتْ: فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عُرْسِهَا، فَلَمْ يَسْمَعْ غِنَاءً وَلا لَعِبًا، فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ، " هَلْ غَنَّيْتُمْ عَلَيْهَا؟ أَوَلا تُغَنُّونَ عَلَيْهَا؟" ثُمَّ قَالَ:" إِنَّ هَذَا الْحَيَّ مِنَ الأَنْصَارِ يُحِبُّونَ الْغِنَاءَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک انصاری لڑکی میری زیر پرورش تھی میں نے اس کی شادی کروا دی۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کی شادی کے دن میرے ہاں تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو گانے وغیرہ کی کوئی آواز سنائی نہیں دی، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تم نے اس کی شادی کے لیے گانا وغیرہ نہیں گایا؟ کیا تم لوگ اس پر گانا نہیں گاؤ گی؟“ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انصار گانے کو پسند کرتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5875]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5875، وأحمد فى (مسنده) برقم: 26954، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 5527» «رقم طبعة با وزير 5845»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (5745).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (5745). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null