☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تصویروں اور مصوروں کا بیان - ذکر دوسری خبر جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ہمارے ذکر کردہ اخبار کا مقصد وہ جگہیں ہیں جہاں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے تھے نہ کہ دیگر جگہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← تصویروں اور مصوروں کا بیان - ذکر دوسری خبر جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ہمارے ذکر کردہ اخبار کا مقصد وہ جگہیں ہیں جہاں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے تھے نہ کہ دیگر جگہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5857 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ مَعْقِلٍ ، أَبِيهِ ، وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَمَرَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ زَمَنَ الْفَتْحِ وَهُوَ بِالْبَطْحَاءِ، أَنْ يَأْتِيَ الْكَعْبَةَ، فَيَمْحُوَ كُلَّ صُورَةٍ فِيهَا، فَلَمْ يَدْخُلْهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى مُحِيَتْ كُلُّ صُورَةٍ فِيهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو فتح مکہ کے موقع پر بطحاء میں یہ حکم دیا کہ وہ خانہ کعبہ کے پاس آئیں اور اس میں موجود ہر تصویر کو مٹا دیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خانہ کعبہ کے اندر اس وقت تک داخل نہیں ہوئے جب تک اس میں موجود تمام تصویریں مٹا نہیں دی گئیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5857]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5844، 5857، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4156، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1749، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9827، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14820» «رقم طبعة با وزير 5827»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «صحيح أبي داود» (1768).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده جيد
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «صحيح أبي داود» (1768). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده جيد