☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ناموں اور کنیتوں کا بیان - ذکر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یسار کے نام سے پکارنے سے منع کیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← ناموں اور کنیتوں کا بیان - ذکر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یسار کے نام سے پکارنے سے منع کیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5840 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى ، مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى بِعَسْكَرِ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْهَى أَنْ يُسَمَّى بِبَرَكَةَ، وَأَفْلَحَ، وَيَسَارٍ، وَنَافِعٍ، وَنَحْوِ ذَلِكَ، ثُمَّ رَأَيْتُهُ سَكَتَ عَنْهَا بَعْدُ، فَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا، وَقُبِضَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ أَرَادَ عُمَرُ أَنْ يَنْهَى عَنْ ذَلِكَ، فَتَرَكَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات کا ارادہ کیا کہ آپ برکت، افلح، یسار، نافع اور اس جیسے دیگر نام رکھنے سے منع کر دیں گے، پھر میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے بعد خاموش رہے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بارے میں کوئی بات ارشاد نہیں فرمائی، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہو گیا، اس کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایسا کرنے کا ارادہ کیا، لیکن پھر انہوں نے بھی اسے ترک کر دیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5840]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2138، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5839، 5840، 5842، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7817، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4960، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19373، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14830» «رقم طبعة با وزير 5810»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2143): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2143): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم