☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مزاح اور ہنسی کا بیان - ذکر دوسری خبر جو ہمارے کہے کی صحت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ عرب جب دو چیزوں کی وضاحت چاہتے ہیں خواہ ان کے درمیان تفاوت ہو، انہیں ایک ہی لفظ سے بیان کرتے ہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← مزاح اور ہنسی کا بیان - ذکر دوسری خبر جو ہمارے کہے کی صحت کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ عرب جب دو چیزوں کی وضاحت چاہتے ہیں خواہ ان کے درمیان تفاوت ہو، انہیں ایک ہی لفظ سے بیان کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5805 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمَذَانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، دَاوُدَ بْنِ فَرَاهِيجَ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمَذَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرَاهِيجَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: " مَا كَانَ لَنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامٌ إِلا الأَسْوَدَيْنِ: التَّمْرُ، وَالْمَاءُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہماری خوراک صرف دو سیاہ چیزیں ہوتی تھیں: کھجور اور پانی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5805]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 683، 5805، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8077، 8773، 9382، 9505، 10049، والبزار فى (مسنده) برقم: 8767» «رقم طبعة با وزير 5775»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - تقدم (682). تنبيه!! رقم (682) = (683) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - تقدم (682). تنبيه!! رقم (682) = (683) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح