☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن باتوں کا کہنا مکروہ ہے اور جن کا مکروہ نہیں، کا بیان - ذکر منع کہ الفاظ میں کلام کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے اگر اس کا مقصد دین کے علاوہ ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← جن باتوں کا کہنا مکروہ ہے اور جن کا مکروہ نہیں، کا بیان - ذکر منع کہ الفاظ میں کلام کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جائے اگر اس کا مقصد دین کے علاوہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5718 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، ابْنَ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: قَامَ رَجُلانِ مِنَ الْمَشْرِقِ خَطِيبَيْنِ، فَتَكَلَّمَا، ثُمَّ قَعَدَا، فَقَامَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ خَطِيبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَتَكَلَّمَ، فَعَجِبُوا مِنْ كَلامِهِ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَخَطَبَ، فَقَالَ:" أَيُّهَا النَّاسُ، قُولُوا بِقَوْلِكُمْ، فَإِنَّمَا تَشْقِيقُ الْكَلامِ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: مشرق کی طرف سے آنے والے دو آدمی خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، ان دونوں نے بات چیت کی، پھر وہ دونوں بیٹھ گئے، پھر سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خطیب تھے، وہ کھڑے ہوئے، انہوں نے بات چیت کی، لوگوں کو ان کا کلام پسند آیا، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! عام محاورے کے مطابق بات چیت کیا کرو، کیونکہ کلام کو زیادہ بنانا سنوارنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے اور بعض بیان جادو ہوتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5718]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5146، 5767، ومالك فى (الموطأ) برقم: 3614، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5718، 5795، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5007، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2028، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4741» «رقم طبعة با وزير 5688»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1731)، «صحيح الأدب المفرد» (671).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1731)، «صحيح الأدب المفرد» (671). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين