☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تواضع، تکبر اور خود پسندی کا بیان - ذکر منع کہ انسان اس دنیا کی فانی چیزوں سے جو اسے دی گئیں خود کو متاثر کرے اور ان میں اکڑ کر چلے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← تواضع، تکبر اور خود پسندی کا بیان - ذکر منع کہ انسان اس دنیا کی فانی چیزوں سے جو اسے دی گئیں خود کو متاثر کرے اور ان میں اکڑ کر چلے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5684 صحیح ابن حبان
سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَابِتٍ ، أَبِي رَافِعٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ يَزِيدَ الْعَطَّارُ بِالْبَصْرَةِ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، أَنَّ فَتًى مِنْ قُرَيْشٍ أَتَى أَبَا هُرَيْرَةَ ، فَقَالَ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، إِنَّكَ تُكْثِرُ الْحَدِيثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَهَلْ سَمِعْتَهُ يَقُولُ فِي حُلَّتِي هَذِهِ؟ فَقَالَ: لَوْلا مَا أَخَذَ اللَّهُ عَلَيَّ فِي الْكِتَابِ، مَا حَدَّثْتُكُمْ بِشَيْءٍ، سَمِعْتُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّ رَجُلاً مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ يَتَبَخْتَرُ، إِذْ أَعْجَبَتْهُ جُمَّتُهُ وَبُرْدَاهُ، فَخَسَفَ اللَّهُ بِهِ الأَرْضَ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ قریش سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور بولا: آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے بکثرت احادیث بیان کرتے ہیں؛ کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو میرے اس حلہ کے بارے میں کوئی بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے؟ تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بتایا: اگر وہ حکم نہ ہوتا جو اللہ تعالیٰ کی کتاب میں بیان کیا ہے تو میں تم لوگوں کو کوئی حدیث بیان نہ کرتا، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم سے پہلے زمانے میں ایک شخص تکبر کے ساتھ چل رہا تھا، اس کے بالوں اور چادروں نے اسے خود پسندی کا شکار کیا ہوا تھا، اللہ تعالیٰ نے اسے زمین میں دھنسا دیا اور وہ قیامت کے دن تک اس میں دھنستا رہے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5684]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5789، 5790، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2088، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5684، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 9599، والدارمي فى (مسنده) برقم: 451، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7745» «رقم طبعة با وزير 5655»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (5789)، م (6/ 148 - 149).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (5789)، م (6/ 148 - 149). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده على شرط مسلم