☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جانوروں سے متعلق احکام کے بیان میں ایک فصل - بیان کیا گیا کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ ایک جانور پر بیٹھے اور اس پر سوار ہو اگر جانور کو کم نقصان پہنچے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ممنوع و جائز کے احکام و مسائل← جانوروں سے متعلق احکام کے بیان میں ایک فصل - بیان کیا گیا کہ انسان کے لیے جائز ہے کہ وہ ایک جانور پر بیٹھے اور اس پر سوار ہو اگر جانور کو کم نقصان پہنچے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5618 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الرُّومِيِّ ، النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الرُّومِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: لَقَدْ قُدْتُ بِنَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ عَلَى بَغْلَتِهِ الشَّهْبَاءِ، حَتَّى أَدْخَلْتُهُمْ حُجْرَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا قُدَّامَهُ، وَهَذَا خَلْفَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ایاس بن سلمہ اپنے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بیان نقل کرتے ہیں) ایک دن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کو ایک خچر پر سوار کروا کے لے جا رہا تھا، یہاں تک کہ میں انہیں لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حجرے کے اندر آیا۔ (سیدنا امام حسن اور سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہما میں سے) ایک نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آگے بیٹھے ہوئے تھے، دوسرے پیچھے بیٹھے ہوئے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَظْرِ وَالإِبَاحَةِ/حدیث: 5618]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2423، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5618، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2775، والطبراني فى(الكبير) برقم: 6247» «رقم طبعة با وزير 5589»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن: م (7/ 130).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن: م (7/ 130). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم