☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دیوالیہ کے احکام کا بیان - تیسری حدیث کا ذکر جو صراحت کرتی ہے کہ اگر خریدار مفلس ہو جائے تو بائع اپنی چیز واپس لینے کا حقدار ہے اور وہ قرض خواہوں میں شریک نہیں ہوگا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل← دیوالیہ کے احکام کا بیان - تیسری حدیث کا ذکر جو صراحت کرتی ہے کہ اگر خریدار مفلس ہو جائے تو بائع اپنی چیز واپس لینے کا حقدار ہے اور وہ قرض خواہوں میں شریک نہیں ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5039 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى السَّخْتِيَانِيُّ ، سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ ، فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى السَّخْتِيَانِيُّ ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا أُعْدِمَ الرَّجُلُ، فَوَجَدَ الْبَائِعُ مَتَاعَهُ بِعَيْنِهِ، فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی شخص دیوالیہ ہو جائے اور فروخت کرنے والا اپنے سامان کو بعینہ اس کے پاس پائے تو وہ اس سامان کا زیادہ حق دار ہوگا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 5039]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5039، والبزار فى (مسنده) برقم: 5885» «رقم طبعة با وزير 5017»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «أحاديث البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «أحاديث البيوع». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null