☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غنائم اور ان کی تقسیم کا بیان - امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ خمس میں سے سَریّہ کے اہلکاروں کو ان کے اصل حصے سے زیادہ انعام دے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← غنائم اور ان کی تقسیم کا بیان - امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ خمس میں سے سَریّہ کے اہلکاروں کو ان کے اصل حصے سے زیادہ انعام دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4832 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، بُرْدُ بْنُ سِنَانٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا بُرْدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ بَعْثًا وَكُنْتُ فِيهِمْ فَغَنِمْنَا، فَأَصَابَنِي مِنَ الْقَسَمِ ثِنْتَا عَشْرَةَ نَاقَةً، ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَنَا بَعْدَ ذَلِكَ نَاقَةً، نَاقَةً" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مہم روانہ فرمائی، میں بھی اس میں شریک تھا، ہمیں مال غنیمت حاصل ہوا تو تقسیم کرتے ہوئے میرے حصے میں بارہ اونٹنیاں آئیں، پھر اس کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں مزید ایک ایک اونٹنی عطا فرمائی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4832]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: انفرد به المصنف من هذا الطريق «رقم طبعة با وزير 4812»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2448).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2448). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي