☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گھوڑوں کا بیان - اس وضاحت کا ذکر کہ گھوڑے پالنے کا یہ فضیلت والا ثواب صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو اللہ کے لیے خالص نیت سے پالیں، نہ کہ دکھاوے، شہرت یا کسی دنیاوی مقصد کے لیے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← گھوڑوں کا بیان - اس وضاحت کا ذکر کہ گھوڑے پالنے کا یہ فضیلت والا ثواب صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو اللہ کے لیے خالص نیت سے پالیں، نہ کہ دکھاوے، شہرت یا کسی دنیاوی مقصد کے لیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4673 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ ، حَبَّانُ بْنُ مُوسَى ، عَبْدُ اللَّهِ ، طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، سَعِيدًا الْمَقْبُرِيَّ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدًا الْمَقْبُرِيَّ ، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنِ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِِيمَانًا بِاللَّهِ وَتَصْدِيقًا لِمَوْعُودِهِ، كَانَ شِبَعُهُ وَرِيُّهُ وَرَوْثُهُ حَسَنَاتٍ فِي مِيزَانِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہوئے، اس کے وعدے کی تصدیق کرتے ہوئے اور ثواب کی امید رکھتے ہوئے اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھتا ہے، تو اس کا کھانا، اس کا پینا اور اس کا لید کرنا قیامت کے دن اس شخص کے نامہ اعمال میں نیکیوں کے طور پر ہوں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4673]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2853، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4673، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2470، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3584، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19807، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8988» «رقم طبعة با وزير 4654»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري