☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جہاد کے فضائل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مرابط کے لیے جو اجر جاری رہتا ہے وہ دراصل ان نیک اعمال کا اجر ہے جو وہ زندگی میں کرتا تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← جہاد کے فضائل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مرابط کے لیے جو اجر جاری رہتا ہے وہ دراصل ان نیک اعمال کا اجر ہے جو وہ زندگی میں کرتا تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4626 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، مَكْحُولٍ ، شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ ، سَلْمَانُ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ ، أَنَّهُ مَرَّ عَلَيْهِ سَلْمَانُ وَهُوَ مُرَابِطٌ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ مَاتَ مُرَابِطًا أُجْرِيَ عَلَيْهِ عَمَلُهُ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ، وَأُومِنَ الْفَتَّانَ، وَيَجْرِي عَلَيْهِ رِزْقُهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
شرحبیل بن سمط بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ ان کے پاس سے گزرے، وہ اس وقت پہرہ داری کے فرائض سر انجام دے رہے تھے، تو سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے بتایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص پہرہ دیتے ہوئے انتقال کر جاتا ہے، اس کا عمل پہلے کی طرح مسلسل چلتا رہتا ہے اور اس شخص کو (قبر کی) آزمائشوں سے محفوظ رکھا جاتا ہے اور اسے (آخرت میں) رزق دیا جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4626]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1913، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4623، 4625، 4626، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2435، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1665، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2409، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17958، 17959، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24224» «رقم طبعة با وزير 4607»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح