☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خلافت و امارت کا بیان - امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ رعایا کی دعوت قبول کرنے میں تکبر نہ کرے، چاہے دعوت دینے والا کوئی معمولی آدمی ہی کیوں نہ ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← خلافت و امارت کا بیان - امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ رعایا کی دعوت قبول کرنے میں تکبر نہ کرے، چاہے دعوت دینے والا کوئی معمولی آدمی ہی کیوں نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4539 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانَ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، إِِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ إِِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: إِِنَّ خَيَّاطًا دَعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِطَعَامٍ صَنَعَهُ، قَالَ أَنَسٌ: فَذَهَبْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَرَّبَ إِِلَيْهِ خُبْزًا مِنْ شَعِيرٍ، وَمَرَقًا فِيهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ، قَالَ أَنَسٌ: فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ حَوَالَيِ الْقَصْعَةِ". قَالَ: فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ الدُّبَّاءَ بَعْدَ ذَلِكَ الْيَوْمَ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک درزی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت کی، اس نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے کھانا تیار کیا تھا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ گیا، اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں جو کی بنی ہوئی روٹی اور شوربا پیش کیا جس میں کدو اور گوشت تھا۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیالے میں کدو تلاش کر رہے تھے۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اس دن کے بعد میں ہمیشہ کدو کو پسند کرتا ہوں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4539]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2092، 5379، 5420، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2041، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4539، 5293، 6380، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3782، 4182، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1849، 1850، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3302، 3303، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14710، 14735، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12234» «رقم طبعة با وزير 4522»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (7/ 45 - 46): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (7/ 45 - 46): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما