☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خلافت و امارت کا بیان - امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ رعایا کے کاموں میں خود تعاون کرے اگرچہ کوئی دوسرا یہ کام کرنے کے لیے موجود ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جہاد و غزوات کے احکام و مسائل← خلافت و امارت کا بیان - امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ رعایا کے کاموں میں خود تعاون کرے اگرچہ کوئی دوسرا یہ کام کرنے کے لیے موجود ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4535 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، أَبُو الْوَلِيدِ ، شُعْبَةُ ، أَبُو إِِسْحَاقَ ، الْبَرَاءَ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَنْقِلُ مَعَنَا التُّرَابَ يَوْمَ الأَحْزَابِ، وَقَدْ وَارَى التُّرَابُ بَيَاضَ بَطْنِهِ"، وَهُوَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ لَوْلا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا وَلا تَصَدَّقْنَا وَلا صَلَّيْنَا فَأَنْزِلَنَ سَكِينَةً عَلَيْنَا وَثَبِّتِ الأَقْدَامَ إِِنْ لاقَيْنَا إِِنَّ الأُولَى قَدْ بَغَوْا عَلَيْنَا وَإِِنْ أَرَادُوا فِتْنَةً أَبَيْنَا يَرْفَعُ بِهَا صَوْتَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ احزاب کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے ہمراہ مٹی منتقل کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیٹ کی سفیدی کو مٹی نے ڈھانپ لیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ اشعار پڑھ رہے تھے: ”اے اللہ! اگر تیری ذات نہ ہوتی تو ہم ہدایت حاصل نہ کرتے، نہ ہم صدقہ دیتے اور نہ ہم نماز پڑھتے، پس تو ہم پر سکینت نازل فرما اور جب ہمارا دشمن سے سامنا ہو تو ہمیں ثابت قدم رکھنا، بے شک ان لوگوں نے ہم پر حملہ کیا ہے، وہ لوگ اگر آزمائش کا ارادہ کریں گے تو ہم اسے تسلیم نہیں کریں گے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بلند آواز میں یہ اشعار پڑھ رہے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4535]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2836، 2837، 3034، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1803، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4535، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8806، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13419، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18778» «رقم طبعة با وزير 4518»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3242): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3242): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما