☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زنا اور اس کی حد کا بیان - لونڈی پر زنا کی صورت میں کوڑے مارنے کا وجوب، خواہ وہ بار بار ایسا کرے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حدود کے احکام و مسائل← زنا اور اس کی حد کا بیان - لونڈی پر زنا کی صورت میں کوڑے مارنے کا وجوب، خواہ وہ بار بار ایسا کرے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4444 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الأَمَةِ إِِذَا زَنَتْ وَلَمْ تُحْصَنْ، فَقَالَ: " إِِذَا زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ بِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایسی کنیز کے بارے میں دریافت کیا گیا جو زنا کا ارتکاب کرتی ہے اور شادی شدہ نہیں ہوتی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ زنا کا ارتکاب کرے تو تم اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ زنا کا ارتکاب کرے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ زنا کا ارتکاب کرے تو اسے کوڑے مارو، پھر اسے فروخت کر دو خواہ ایک رسی کے عوض میں کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4444]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2152، 2153، 2232، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1703، وابن الجارود فى "المنتقى"، 886، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4444، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7202، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4469، 4470، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1440، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2371، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2565، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17181، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3329، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7513» «رقم طبعة با وزير 4427»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «ابن ماجه» (2565): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «ابن ماجه» (2565): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما