☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
منیٰ سے طوافِ صدر کے لیے روانگی کا بیان - اس بات کا ذکر جو حاجی کے لیے مستحب ہے کہ اگر وہ واپسی کا ارادہ کرے تو اس رات محصب میں اترے تاکہ اس کا سفر آسان ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حج کے احکام و مسائل← منیٰ سے طوافِ صدر کے لیے روانگی کا بیان - اس بات کا ذکر جو حاجی کے لیے مستحب ہے کہ اگر وہ واپسی کا ارادہ کرے تو اس رات محصب میں اترے تاکہ اس کا سفر آسان ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3896 صحیح ابن حبان
حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ ، سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، سُفْيَانُ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةُ
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ أَسْمَاءَ، وَعَائِشَةَ كانتا لا تُحَصِّبَانِ، قَالَتْ عَائِشَةُ :" إِنَّمَا نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لأَنَّهُ كَانَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ سیدہ اسماء اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما وادیِ محصب میں پڑاؤ نہیں کیا کرتی تھیں، اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہاں اس لیے پڑاؤ کیا تھا کیونکہ یہ روانگی کے لیے زیادہ آسان تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3896]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1765، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1311، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2987، 2988، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3896، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4192، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2008، والترمذي فى (جامعه) برقم: 923، 923 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3067، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9843، 9844، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24777» «رقم طبعة با وزير 3885»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين