☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا بیان کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے قول "ہمارے پاس کوئی کتاب نہیں جسے ہم پڑھیں سوائے اللہ کی کتاب اور تلوار کے نیام میں موجود صحیفہ کے" سے مراد وہ ہے جو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لکھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حج کے احکام و مسائل← مکہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا بیان کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے قول "ہمارے پاس کوئی کتاب نہیں جسے ہم پڑھیں سوائے اللہ کی کتاب اور تلوار کے نیام میں موجود صحیفہ کے" سے مراد وہ ہے جو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لکھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3717 صحیح ابن حبان
الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، سُفْيَانُ ، الأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، أَبِيهِ ، عَلِيٍّ
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، ثُمّ قَالَ: مَا كَتَبْنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلا الْقُرْآنَ، وَمَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمَدِينَةُ حَرَامٌ مَا بَيْنَ عِيرٍ إِلَى ثَوْرٍ، فَمَنْ أَحْدَثَ حَدَثًا فِيهَا، أَوْ آوَى مُحْدِثًا فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ، وَالْمَلائِكَةِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ، لا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ وَلا عَدْلٌ، ذِمَّةُ الْمُسْلِمِينَ وَاحِدَةٌ يَسْعَى بِهَا أَدْنَاهُمْ فَمَنْ أَخْفَرَ مُسْلِمًا، فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ، وَالْمَلائِكَةِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ، لا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ وَلا عَدْلٌ، وَمَنْ وَالَى قَوْمًا بِغَيْرِ إِذَنِ مَوَالِيهِ، فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ، وَالْمَلائِكَةِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے صرف قرآن کو نوٹ کیا ہے یا وہ احکام ہیں جو صحیفے میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مدینہ عیر سے ثور تک حرم ہے، جو شخص یہاں کوئی بدعت ایجاد کرے یا بدعتی کو پناہ دے، تو اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو، ایسے شخص کی کوئی فرض یا نفل عبادت قبول نہیں ہو گی۔ مسلمانوں کی دی ہوئی پناہ یکساں حیثیت رکھتی ہے، ان کا عام فرد بھی اسے پوری کرنے کی کوشش کرے گا، جو شخص کسی مسلمان کو رسوا کرے گا، اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو گی، ایسے شخص کی کوئی فرض یا نفل عبادت قبول نہیں ہو گی اور جو شخص اپنے آقا کی بجائے خود کو کسی اور کی طرف منسوب کرے، اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3717]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 111، 1870، 3047، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1370، 1978، وابن الجارود فى "المنتقى"، 857، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3716، 3717، 5896، 6604، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2639، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4434، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2034، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1412، 2127، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2658، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10062، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3152، وأحمد فى (مسنده) برقم: 609» «رقم طبعة با وزير 3709»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين