☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہفتہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ ہفتہ کا روزہ تنہا رکھا جائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← ہفتہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ ہفتہ کا روزہ تنہا رکھا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3615 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَسَّانَ بْنِ نُوحٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ الْمَازِنِيَّ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ نُوحٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ الْمَازِنِيَّ صَاحِبَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: تَرَوْنَ يَدِي هَذِهِ؟ بَايَعْتُ بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: " لا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلا فِيمَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ، وَلَوْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلا لِحَاءَ شَجَرَةٍ فَلِيُفْطِرْ عَلَيْهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی ہیں، وہ یہ فرماتے ہیں: تم نے میرے یہ ہاتھ دیکھے ہیں؟ میں نے ان کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دستِ اقدس پر بیعت کی تھی، میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم لوگ ہفتہ کے دن روزہ نہ رکھو، ماسوائے اس روزے کے جو تم پر فرض ہے اور اگر کسی شخص کو (ہفتے کے دن) چبانے کے لیے درخت کی جڑ ملتی ہے، تو وہ اس کے ذریعے ہی افطار کر لے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3615]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2163، 2164، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3615، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1597، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2772 وأبو داود فى (سننه) برقم: 2421، والترمذي فى (جامعه) برقم: 744، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1790، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1726، 1726 م، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8585، 8586، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17962» «رقم طبعة با وزير 3606»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2092)، «الإرواء» (960).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2092)، «الإرواء» (960). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح