☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ شک کے دن کے بیان میں فصل - اس بات کا بیان کہ جو شخص اس دن روزہ رکھے جس میں شک ہو کہ وہ شعبان کا ہے یا رمضان کا، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سے منع کرنے کے علم ہونے کے باوجود گناہگار اور نافرمان ہوتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← روزہ شک کے دن کے بیان میں فصل - اس بات کا بیان کہ جو شخص اس دن روزہ رکھے جس میں شک ہو کہ وہ شعبان کا ہے یا رمضان کا، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سے منع کرنے کے علم ہونے کے باوجود گناہگار اور نافرمان ہوتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3595 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ السِّنْجِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُصْعَبٍ السِّنْجِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ فَأُتِيَ بِشَاةٍ مَصْلِيَّةٍ، فَقَالَ:" كُلُوا"، فَتَنَحَّى بَعْضُ الْقَوْمِ، وَقَالَ: إِنِّي صَائِمٌ، فَقَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ : " مَنْ صَامَ الِيَوْمَ الَّذِي يَشُكُّ فِيهِ فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
صلہ بن زفر بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے، وہاں ایک بھنی ہوئی بکری لائی گئی، انہوں نے فرمایا: تم لوگ کھانا کھاؤ، تو ایک شخص پیچھے ہٹ گیا اور اس نے کہا: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے، تو سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شخص ایسے دن میں روزہ رکھے جس کے بارے میں اسے شک ہو، تو اس نے سیدنا ابوالقاسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نافرمانی کی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3595]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «خرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1914، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3585، 3595، 3596، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1547، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2187، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2509، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2334، والترمذي فى (جامعه) برقم: 686، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1724، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1645، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8049، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2150» «رقم طبعة با وزير 3587»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مضى (3577). تنبيه!! رقم (3577) = (3585) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - مضى (3577). تنبيه!! رقم (3577) = (3585) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط صحيح