☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فصل في صوم يوم الشك - ذكر العلة التي من أجلها زجر عن الصوم في النصف الأخير من شعبان
Sahih Ibn Hibban
Books← Sahih Ibn Hibban← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← فصل في صوم يوم الشك - ذكر العلة التي من أجلها زجر عن الصوم في النصف الأخير من شعبان
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 3590 Sahih Ibn Hibban
ابْنُ خُزَيْمَةَ ، يَحِيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ، يَحِيَى بْنُ كَثِيرٍ ، شُعْبَةُ ، سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنُ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحِيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّكَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحِيَى بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عِكْرِمَةَ فِي الِيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ مِنْ رَمَضَانَ وَهُوَ يَأْكُلُ، فَقَالَ: ادْنُ فَكُلْ، قُلْتُ: إِنِّي صَائِمٌ، فَقَالَ: وَاللَّهِ لَتَدْنُوَنَّ، قُلْتُ: فَحَدِّثْنِي، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَسْتَقْبِلُوا الشَّهْرَ اسْتِقْبَالاً، صُومُوا لِرُؤِيَتِهِ، وَأَفْطِرُوا لِرُؤِيَتِهِ، فَإِنْ حَالَ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ غَبَرَةُ سَحَابٍ، أَوْ قَتَرَةٌ، فَأَكْمِلُوا الْعِدَّةَ ثَلاثِينَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سماک بن حرب بیان کرتے ہیں: میں عکرمہ رحمہ اللہ کے پاس ایک ایسے دن میں آیا جس کے بارے میں یہ شک تھا کہ کیا یہ رمضان کا دن ہے، وہ اس دن کھانا کھا رہے تھے۔ انہوں نے فرمایا: آگے آؤ اور کھانا کھاؤ۔ میں نے کہا: میں نے تو روزہ رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے فرمایا: اللہ کی قسم! تم ضرور آگے آؤ گے۔ میں نے کہا: پھر آپ اس بارے میں مجھے کوئی حدیث بیان کریں، تو انہوں نے بتایا: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”(رمضان کے) مہینے سے پہلے اس کا استقبال نہ کرو (یعنی اس کے شروع ہونے سے پہلے ہی روزے رکھنا شروع نہ کر دو)، اس کو (یعنی پہلی کے چاند کو) دیکھ کر روزے رکھنا شروع کرو اور اسے دیکھ کر عید الفطر کرو، اگر تمہارے درمیان اور اس (چاند) کے درمیان بادل کی رکاوٹ آ جائے، یا (چاند کو دیکھنے میں) دشواری ہو تو تم تیس کی تعداد کو پورا کر لو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3590]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 1003، وابن الجارود فى "المنتقى"، 412، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1912، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3590، 3594، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1552، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2327، والترمذي فى (جامعه) برقم: 688، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8043، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1956» «رقم طبعة با وزير 3582»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2016).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2016). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن