☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ فعل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے نہیں کیا بلکہ ان کی دیگر ازواج کے لیے بھی تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ فعل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے نہیں کیا بلکہ ان کی دیگر ازواج کے لیے بھی تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3542 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ ، حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3542]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1107، 1107، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3542، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3067، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1685، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8201، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27088» «رقم طبعة با وزير 3534»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم