☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزے کے آداب کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ صائم کو جہالت کرنے والے کے لیے "میں روزہ سے ہوں" دل سے کہنے کا حکم ہے، نہ کہ زبان سے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← روزے کے آداب کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ صائم کو جہالت کرنے والے کے لیے "میں روزہ سے ہوں" دل سے کہنے کا حکم ہے، نہ کہ زبان سے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3483 صحیح ابن حبان
ابْنُ خُزَيْمَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَجْلانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ عَجْلانَ ، مَوْلَى الْمُشْمَعِلِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَسَابَّ وَأَنْتَ صَائِمٌ، وَإِنْ سَابَّكَ أَحَدٌ، فَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ، وَإِنْ كُنْتَ قَائِمًا فَاجْلِسْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب تم روزہ رکھے ہوئے ہو تو کسی کو برا نہ کہو، اگر کوئی شخص تمہیں برا کہے تو تم یہ کہہ دو کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہے اور اگر تم کھڑے ہوئے ہو تو بیٹھ جاؤ۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3483]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1894، 1904، 5927، 7492، 7538، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1151، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1890، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3416، 3422، 3423، 3424، 3427، 3479، 3482، 3483، 3484، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1575، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2363، والترمذي فى (جامعه) برقم: 764، 766، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1638، 1691، 3823، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8206، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7295» «رقم طبعة با وزير 3474»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «التعليق الرغيب» (2/ 97)، «صحيح ابن خزيمة» (3/ 241 / 1994).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «التعليق الرغيب» (2/ 97)، «صحيح ابن خزيمة» (3/ 241 / 1994). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي