☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
چاند دیکھنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر سماک بن حرب نے منفرد طور پر روایت کی اور اس کا رفع محفوظ نہیں، جیسا کہ دعویٰ کیا گیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← چاند دیکھنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر سماک بن حرب نے منفرد طور پر روایت کی اور اس کا رفع محفوظ نہیں، جیسا کہ دعویٰ کیا گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3447 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّمَرْقَنْدِيُّ ، مَرُوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ابْنِ وَهْبٍ ، يَحِيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمِ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، أَبِيهِ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّمَرْقَنْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرُوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَالِمِ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلالَ، فَرَأَيْتُهُ، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَامَ، وَأَمَرَ النَّاسَ بِصِيَامِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: لوگوں نے پہلی کا چاند دیکھنے کی کوشش کی، میں نے اسے دیکھ لیا، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بارے میں بتایا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3447]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3447، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1546، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2342، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1733، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8076، 8077، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2146، 2147، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 3877» «رقم طبعة با وزير 3438»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2028)، «الإرواء» (908).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2028)، «الإرواء» (908). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم