☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی یہ کہے کہ اس نے پورا رمضان روزہ رکھا، تاکہ اگر اس کے روزے میں کوئی تقصیر ہوئی ہو تو اس سے بچا جائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی یہ کہے کہ اس نے پورا رمضان روزہ رکھا، تاکہ اگر اس کے روزے میں کوئی تقصیر ہوئی ہو تو اس سے بچا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3439 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ خَالِدٍ الْبِرْتِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، يَحِيَى بْنُ سَعِيدٍ ، الْمُهَلَّبُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ ، الْحَسَنُ ، أَبِي بَكْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُكْرَمِ بْنِ خَالِدٍ الْبِرْتِيُّ ، بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحِيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُهَلَّبُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ كُلَّهُ وَقُمْتُهُ"، قَالَ: فَلا أَدْرِي أَكَرِهَ التَّزْكِيَةَ، أَمْ قَالَ:" لا بُدَّ مِنْ رَقْدَةٍ أَوْ غَفَلَةٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کوئی بھی شخص یہ ہرگز نہ کہے میں نے پورا رمضان روزے رکھے اور پورا رمضان نوافل ادا کرتا رہا۔“ راوی کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی عبادت کا اظہار کرنے کو ناپسند کیا یا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمانا چاہی کہ رمضان کے دوران آدمی کو سونا بھی چاہیے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3439]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2075، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3439، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2108، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2430، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2415، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20734» «رقم طبعة با وزير 3430»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «التعليق على ابن خزيمة» (2075)، «ضعيف أبي داود» (417).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «التعليق على ابن خزيمة» (2075)، «ضعيف أبي داود» (417). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح