☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کی تصدیق کہ اللہ جل وعلا رمضان کے روزہ رکھنے والے کو ایمان اور احتساب کے ساتھ مغفرت عطا کرتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← رمضان کی فضیلت کا بیان - اس بات کی تصدیق کہ اللہ جل وعلا رمضان کے روزہ رکھنے والے کو ایمان اور احتساب کے ساتھ مغفرت عطا کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3432 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ الْبَاهِلِيُّ ، ابْنُ فُضَيْلٍ ، يَحِيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ الْبَاهِلِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ:" إِيمَانًا"، يُرِيدُ بِهِ: إِيمَانًا بِفَرْضِهِ،" وَاحْتِسَابًا": يُرِيدُ بِهِ مُخْلِصًا فِيهِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب کی امید رکھتے ہوئے رمضان کے روزے رکھتا ہے، اس کے گزشتہ گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:): ”ایمان کی حالت میں“ (کے الفاظ سے مراد) یہ ہے: جو شخص ان کی فرضیت پر ایمان رکھتا ہو اور ”ثواب کی امید رکھتے ہوئے“ (کے الفاظ سے مراد یہ ہے) کہ وہ اپنے اس عمل میں مخلص ہو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3432]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 35، 37، 2009، 2014، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 759، وابن الجارود فى "المنتقى"، 444، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1894، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2546، 3432، 3682، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1371، 1372، والترمذي فى (جامعه) برقم: 683، 808، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1326، 1328، 1641، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1682» «رقم طبعة با وزير 3423»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم