☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزے کی فضیلت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ فرشتے صائم کے لیے استغفار کرتے ہیں جب وہ اس کے ہاں کھانا کھاتا ہے یہاں تک کہ وہ فارغ ہو جائیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: روزے کے احکام و مسائل← روزے کی فضیلت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ فرشتے صائم کے لیے استغفار کرتے ہیں جب وہ اس کے ہاں کھانا کھاتا ہے یہاں تک کہ وہ فارغ ہو جائیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3430 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، شُعْبَةُ ، حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ الأَنْصَارِيِّ ، لَيْلَى ، أُمِّ عُمَارَةَ بِنْتِ كَعْبٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ مَوْلاةً لَنَا يُقَالُ لَهَا: لَيْلَى ، تُحَدِّثُ، عَنْ أُمِّ عُمَارَةَ بِنْتِ كَعْبٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا، فَدَعَتْ لَهُ بِطَعَامٍ، فَقَالَ:" تَعَالَيْ فَكُلِي"، فَقَالَتْ: إِنِّي صَائِمَةٌ، فَقَالَ:" إِنَّ الصَّائِمَ إِذَا أُكِلَ عِنْدَهُ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلائِكَةُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حبیب بن زید انصاری بیان کرتے ہیں: ہم نے اپنی ایک کنیز لیلیٰ کو سیدہ ام عمارہ بنت کعب رضی اللہ عنہا کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہوئے سنا کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے ہاں تشریف لائے، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کھانے کی دعوت کی تھی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم بھی آگے آؤ اور کھاؤ۔“ انہوں نے عرض کی: ”میں روزہ دار ہوں۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ دار شخص کے پاس جب تک کھانا کھایا جاتا ہے، فرشتے اس روزہ دار کے لیے دعائے رحمت کرتے رہتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3430]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2138، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3430، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3254، والترمذي فى (جامعه) برقم: 784، 785، 786، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1779، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1748، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8605، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27701» «رقم طبعة با وزير 3421»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (1332).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (1332). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null