☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ کی نماز کا بیان - اس بات کا بیان کہ یہ استحبابی حکم اس کے لیے ہے جو بغیر عذر کے جمعہ ترک کرے، نہ کہ اس کے لیے جو معذور ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← جمعہ کی نماز کا بیان - اس بات کا بیان کہ یہ استحبابی حکم اس کے لیے ہے جو بغیر عذر کے جمعہ ترک کرے، نہ کہ اس کے لیے جو معذور ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2789 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ بْنِ عُبَيْدٍ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةَ ، قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ بْنِ عُبَيْدٍ ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ، فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص کسی عذر کے بغیر جمعے کو ترک کر دے اسے ایک دینار صدقہ کرنا چاہیے، اگر وہ دستیاب نہ ہو، تو نصف دینار کرنا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2789]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1861، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2788، 2789، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1040، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1053، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1128، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6071، 6072، 6074، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20404» «رقم طبعة با وزير 2778»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف