☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ کرنے کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ جب وہ سورہ النجم پڑھے تو اللہ جل وعلا کے لیے سجدہ کرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← قرآن کی تلاوت کے دوران سجدہ کرنے کا بیان - اس بات کا ذکر جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ جب وہ سورہ النجم پڑھے تو اللہ جل وعلا کے لیے سجدہ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2763 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ ، وَعُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ ، عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، أَيُّوبَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ ، وَعُمَرُ بْنُ يَزِيدَ السَّيَّارِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِي النَّجْمِ، وَسَجَدَ مَعَهُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالإِنْسُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورۃ النجم میں سجدہ تلاوت کیا، آپ کے ہمراہ مسلمانوں، مشرکین، جنات اور انسانوں نے بھی سجدہ تلاوت کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2763]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1071، 4862، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2763، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3766، والترمذي فى (جامعه) برقم: 575، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3768، 3776، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1524، 1525، والبزار فى (مسنده) برقم: 5097» «رقم طبعة با وزير 2752»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «نصب الجانيق لنسف قصة الغرانيق» (ص 18 و 25 و 31): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «نصب الجانيق لنسف قصة الغرانيق» (ص 18 و 25 و 31): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح