☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ سفر کے لیے زاد راہ لینا جائز نہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← سفر کے دوران نماز کے احکام کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ سفر کے لیے زاد راہ لینا جائز نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2691 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْمُخَرِّمِيُّ ، شَبَابَةُ ، وَرْقَاءُ ، عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْمُخَرِّمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي وَرْقَاءُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانُوا يَحُجُّونَ وَلا يَتَزَوَّدُونَ"، فَأَنْزَلَ اللَّهُ: وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى سورة البقرة آية 197 .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ پہلے لوگ حج پر جاتے تھے تو زادِ راہ ساتھ لے کر نہیں جاتے تھے، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ﴿وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَىٰ﴾ [سورة البقرة: 197] ”اور تم زادِ راہ بھی ساتھ رکھو، بے شک سب سے بہتر زادِ راہ پرہیزگاری ہے“۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2691]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1523، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2691، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8739، 10966، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1730، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8742» «رقم طبعة با وزير 2680»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري