☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سجدہ سهو کرنے کا بیان - اس نماز کی کیفیت کا ذکر جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے بیان کردہ حالت میں سلام سے پہلے سجدہ سہو کے دو سجدے کیے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← سجدہ سهو کرنے کا بیان - اس نماز کی کیفیت کا ذکر جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے بیان کردہ حالت میں سلام سے پہلے سجدہ سہو کے دو سجدے کیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2678 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الأَعْرَجِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُحَيْنَةَ الأَسَدِيِّ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ الأَعْرَجِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُحَيْنَةَ الأَسَدِيِّ حَلِيفِ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَامَ فِي صَلاةِ الظُّهْرِ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ، فَلَمَّا أَتَمَّ صَلاتَهُ، سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، وَسَجَدَهُمَا النَّاسُ مَعَهُ مَكَانَ مَا نَسِيَ مِنَ الْجُلُوسِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ جو بنو عبدالمطلب کے حلیف ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر کی نماز میں (دو رکعات ادا کرنے کے بعد) کھڑے ہو گئے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر بیٹھنا لازم تھا، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز مکمل کی تو جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سلام پھیرنے سے پہلے دو مرتبہ سجدہ سہو کیا۔ لوگوں نے بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ سجدہ کیا، یہ اس کے بدلے میں تھے جو بیٹھنا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھول گئے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2678]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 829، 830، 1224، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 570، وابن الجارود فى "المنتقى"، 268، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1029، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1938، 1939، 1941، 2676، 2677، 2678، 2679، 2680، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1208، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1034، والترمذي فى (جامعه) برقم: 391، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1206، 1207، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1412، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23385» «رقم طبعة با وزير 2668»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح