☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیام الليل کا بیان - اس بات کا بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز شروع کرنے کے بعد، تکبیر کے بعد اور قرأت شروع کرنے سے پہلے ہمارے بیان کردہ دعا مانگتے تھے، نہ کہ نماز شروع کرنے سے پہلے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← قیام الليل کا بیان - اس بات کا بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز شروع کرنے کے بعد، تکبیر کے بعد اور قرأت شروع کرنے سے پہلے ہمارے بیان کردہ دعا مانگتے تھے، نہ کہ نماز شروع کرنے سے پہلے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2599 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ ، مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ كَبَّرَ، ثُمَّ قَالَ:" اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ قَيَّامُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، أَنْتَ حَقٌّ، وَقَوْلُكَ حَقٌّ، وَوَعْدُكَ حَقٌّ، وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ، وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ إِلَهِي لا إِلَهَ إِلا أَنْتَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کے وقت بیدار ہوتے تھے، تو تکبیر کہتے پھر یہ پڑھتے تھے: «اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ، أَنْتَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، أَنْتَ الْحَقُّ، وَقَوْلُكَ الْحَقُّ، وَوَعْدُكَ الْحَقُّ، وَلِقَاؤُكَ الْحَقُّ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ، وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ، وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ، وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ إِلَهِي، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ» ”اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تو آسمانوں اور زمین کو قائم رکھنے والا ہے۔ حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تو آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز کا پروردگار ہے، تو حق ہے، تیرا فرمان حق ہے، تیرا وعدہ حق ہے، تیری بارگاہ میں حاضری حق ہے، جنت حق ہے، جہنم حق ہے اور قیامت حق ہے۔ اے اللہ! میں نے تیرے ہی لیے اسلام قبول کیا، میں تجھ پر ہی ایمان لایا، میں نے تجھ پر ہی توکل کیا، تیری ہی طرف رجوع کیا، میں نے تیرے ہی ذریعے مقابلہ کیا اور تجھے ہی ثالث (فیصلہ کرنے والا) مانا ہے۔ اے اللہ! میں نے جو پہلے کیا اور جو بعد میں کروں گا، جو پوشیدہ طور پر کیا اور جو علانیہ طور پر کیا، ان سب کے حوالے سے میری مغفرت کر دے، تو ہی میرا معبود ہے، تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2599]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1120، 6317، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 769، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1151، 1152، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2597، 2598، 2599، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1618، وأبو داود فى (سننه) برقم: 771، بدون ترقيم، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3418، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1527، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1355، 1355 م، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2754» «رقم طبعة با وزير 2590»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - مكرر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - مكرر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم