☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قیام الليل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا اس شخص پر فضل کرتا ہے جو رات کے قیام کے لیے وضو کرتا ہے پھر اس کی آنکھیں غالب آ جاتی ہیں اور وہ سو جاتا ہے، اس کے ارادے کے مطابق اس کا اجر لکھا جاتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← قیام الليل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا اس شخص پر فضل کرتا ہے جو رات کے قیام کے لیے وضو کرتا ہے پھر اس کی آنکھیں غالب آ جاتی ہیں اور وہ سو جاتا ہے، اس کے ارادے کے مطابق اس کا اجر لکھا جاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2588 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ ، أَبُو إِسْحَاقَ مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ ، شُعْبَةُ ، عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ ، سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ، أَبُو ذَرٍّ ، أَبُو الدَّرْدَاءِ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ،، أَنَّهُ عَادَ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ فِي مَرَضِهِ، فَقَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ ، أَوْ أَبُو الدَّرْدَاءِ ، شَكَّ شُعْبَةُ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يُحَدِّثُ نَفْسَهُ بِقِيَامِ سَاعَةٍ مِنَ اللَّيْلِ، فَيَنَامُ عَنْهَا، إِلا كَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً تَصَدَّقَ اللَّهُ بِهَا عَلَيْهِ، وَكُتِبَ لَهُ أَجْرُ مَا نَوَى" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سوید بن غفلہ بیان کرتے ہیں کہ وہ زر بن حبیش کی بیماری کے دوران ان کی عیادت کے لیے گئے تو انہوں نے بتایا کہ سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے (راوی کو شک ہے) یا شاید سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے، یہ شک شعبہ نامی راوی کو ہے، انہوں نے یہ بات بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”جو بھی بندہ ذہن میں یہ طے کرتا ہے کہ وہ رات کے کسی حصے میں نوافل ادا کرے گا اور وہ اس وقت میں سویا رہ جاتا ہے، تو وہ نیند صدقہ ہوتی ہے جو اللہ تعالیٰ نے اس پر کیا ہوتا ہے اور اس شخص کو اس کی نیت کے مطابق اجر مل جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2588]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1172، 1173، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2588، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1174، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1344، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4799، 4800، والبزار فى (مسنده) برقم: 4153، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 4224» «رقم طبعة با وزير 2579»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «صحيح أبي داود» (1188).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده جيد
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «صحيح أبي داود» (1188). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده جيد