☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ عائشہ رضی اللہ عنہا رات کو مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہمارے بیان کردہ وقت میں کیسے سوتی تھیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ عائشہ رضی اللہ عنہا رات کو مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہمارے بیان کردہ وقت میں کیسے سوتی تھیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2348 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، الْقَعْنَبِيُّ ، مَالِكٍ ، أَبِي النَّضْرِ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كُنْتُ أَمُدُّ رِجْلَيَّ فِي قِبْلَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي، فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَرَفَعَتْهُمَا، وَإِذَا قَامَ رَدَدْتُهُمَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قبلہ کی سمت والے حصے میں اپنے پاؤں پھیلا لیتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت نماز ادا کر رہے ہوتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سجدے میں جانے لگتے تو مجھے ہلا دیتے تھے، میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی تھی، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہو جاتے تو میں انہیں دوبارہ پھیلا دیتی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2348]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 382، 383، 1209، 6276، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 512، وابن الجارود فى "المنتقى"، 188، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 822، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2341، 2342، 2343، 2344، 2345، 2346، 2347، 2348، 2390، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 166، وأبو داود فى (سننه) برقم: 710، 711، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 956، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 621، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24722» «رقم طبعة با وزير 2342»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (707): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما، وقد تقدم برقم (2342).
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (707): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، وقد تقدم برقم (2342).