☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کا ذکر کہ نمازی کے لیے مستحب ہے کہ وہ ایسی کپڑوں میں نماز پڑھے جو اسے اپنی نماز سے مشغول نہ کریں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس بات کا ذکر کہ نمازی کے لیے مستحب ہے کہ وہ ایسی کپڑوں میں نماز پڑھے جو اسے اپنی نماز سے مشغول نہ کریں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2337 صحیح ابن حبان
ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، يُونُسُ ، ابْنِ شِهَابٍ ، عُرْوَةُ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ ذَاتُ أَعْلامٍ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى عَلَمِهَا، فَلَمَّا قَضَى صَلاتَهُ قَالَ: " اذْهَبُوا بِهَذِهِ الْخَمِيصَةِ إِلَى أَبِي جَهْمِ بْنِ حُذَيْفَةَ، وَائْتُونِي، فَإِنَّهَا أَلْهَتْنِي فِي صَلاتِي" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کرنے کے لیے کھڑے ہوئے، آپ نے ایک ایسی چادر اوڑھی ہوئی تھی جس پر نقش و نگار بنے ہوئے تھے، اس کے ان نقش و نگار کا منظر گویا آج بھی میری نگاہ میں ہے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز مکمل کی تو آپ نے فرمایا: ”یہ چادر ابوجہم بن حذیفہ کے پاس لے جاؤ اور اس کی انبجانی چادر میرے پاس لے آؤ، چونکہ اس چادر نے میری نماز میں (خلل ڈالنے کی) کوشش کی تھی۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 373، 752، 5817، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 556، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 928، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2337، 2338، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 770، وأبو داود فى (سننه) برقم: 914، 4052، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3550، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24721، والحميدي فى (مسنده) برقم: 172» «رقم طبعة با وزير 2331»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (848): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله رجال الشيخين غير حرملة بن يحيى، فإنه من رجال مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (848): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله رجال الشيخين غير حرملة بن يحيى، فإنه من رجال مسلم.