☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ ایک کپڑے میں نمازی اپنے کپڑے کے دونوں کناروں کو اپنے کندھے پر مخالف سمت میں رکھے کیونکہ اسے چادر کی طرح اوڑھنا بغیر کناروں کی مخالفت کے یا تو سدل یا اشتمال صماء سے خالی نہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز کے دوران ناپسندیدہ اور ناپسندیدہ نہ ہونے والے اعمال کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ ایک کپڑے میں نمازی اپنے کپڑے کے دونوں کناروں کو اپنے کندھے پر مخالف سمت میں رکھے کیونکہ اسے چادر کی طرح اوڑھنا بغیر کناروں کی مخالفت کے یا تو سدل یا اشتمال صماء سے خالی نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2304 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، مَعْمَرٌ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عِكْرِمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ فَلْيُخَالِفْ بَيْنَ طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص ایک کپڑے میں نماز ادا کرتا ہے، تو اسے اس کے کنارے مخالف سمت میں کندھے پر رکھ لینے چاہئیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2304]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 359، 360، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 516، وابن الجارود فى "المنتقى"، 190، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 765، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2304، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 768، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 847، وأبو داود فى (سننه) برقم: 626، 627، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7427، والحميدي فى (مسنده) برقم: 994» «رقم طبعة با وزير 2301»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (638): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (638): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما.