☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ جو عورت عشاء کی آخری نماز جماعت سے شرکت کرے وہ اپنا سر اس وقت تک نہ اٹھائے جب تک مرد اپنی جگہ نہ لیں، اگر ان کے کپڑوں میں کمی ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ جو عورت عشاء کی آخری نماز جماعت سے شرکت کرے وہ اپنا سر اس وقت تک نہ اٹھائے جب تک مرد اپنی جگہ نہ لیں، اگر ان کے کپڑوں میں کمی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2216 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، الْقَوَارِيرِيُّ ، بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبِي حَازِمٍ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ:" كُنَّ النِّسَاءُ يُؤْمَرْنَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ أَنْ لا يَرْفَعْنَ رُءُوسَهُنَّ حَتَّى يَأْخُذَ الرِّجَالُ مَقَاعِدَهُمْ مِنَ الأَرْضِ، مِنْ ضِيقِ الثِّيَابِ" . قَالَ بِشْرٌ: وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي حَازِمٍ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں خواتین کو نماز کے بارے میں یہ حکم دیا جاتا تھا کہ ”وہ اپنے سر (سجدے سے) اس وقت تک نہ اٹھائیں جب تک مرد اپنی جگہ پر بیٹھ نہیں جاتے۔“ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان مردوں کے کپڑے تنگ ہوتے تھے۔ بشر نامی راوی کہتے ہیں: میں نے یہ روایت ابوحازم سے بھی سنی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2216]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1695، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2216، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 7542، والطبراني فى(الكبير) برقم: 5763» «رقم طبعة با وزير 2213»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (641): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (641): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.