☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص مسجد میں نماز کے لیے آتا ہے وہ اپنے جوتوں کو دیکھے اور اگر ان میں نجاست ہو تو اسے صاف کرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← امام کی پیروی کی فرضیت کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص مسجد میں نماز کے لیے آتا ہے وہ اپنے جوتوں کو دیکھے اور اگر ان میں نجاست ہو تو اسے صاف کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2185 صحیح ابن حبان
الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، أَبِي نَعَامَةَ السَّعْدِيِّ ، أَبِي نَضْرَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي نَعَامَةَ السَّعْدِيِّ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا صَلَّى خَلَعَ نَعْلَيْهِ، فَوَضَعَهُمَا عَنْ يَسَارِهِ، فَخَلَعَ الْقَوْمُ نِعَالَهُمْ، فَلَمَّا قَضَى صَلاتَهُ، قَالَ:" مَا لَكُمْ خَلَعْتُمْ نِعَالَكُمْ؟". قَالُوا: رَأَيْنَاكَ خَلَعْتَ فَخَلَعْنَا. قَالَ:" إِنِّي لَمْ أَخْلَعْهُمَا مِنْ بَأْسٍ، وَلَكِنَّ جِبْرِيلَ أَخْبَرَنِي أَنَّ فِيهِمَا قَذَرًا، فَإِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيَنْظُرْ فِي نَعْلَيْهِ، فَإِنْ كَانَ فِيهِمَا أَذًى فَلْيَمْسَحْهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز ادا کی تو اپنے جوتے اتار کر اپنے بائیں طرف رکھ لیے، حاضرین نے بھی اپنے جوتے اتار لیے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز مکمل کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”تم نے جوتے کیوں اتارے ہیں؟“ تو لوگوں نے عرض کی: ہم نے آپ کو دیکھا، آپ نے جوتے اتار دیے تو ہم نے بھی اتار دیے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے کسی خرابی کی وجہ سے انہیں نہیں اتارا بلکہ جبرائیل نے مجھے بتایا تھا، ان پر گندگی لگی ہوئی ہے، جب کوئی شخص مسجد میں آئے، تو وہ اپنے جوتوں کا جائزہ لے اگر اس میں گندگی لگی ہوئی ہو، تو وہ اسے صاف کر لے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2185]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 786، 1017، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2185، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 961، وأبو داود فى (سننه) برقم: 650، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11322» «رقم طبعة با وزير 2182»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (657).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو نعامة السعدي: اسمه عبد ربه، وقيل: عمرو، وأبو نضرة: اسمه المنذر بن مالك قطعة العبدي البصري.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (657). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو نعامة السعدي: اسمه عبد ربه، وقيل: عمرو، وأبو نضرة: اسمه الم