☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی عشاء کی آخری نماز سے پہلے ایسی بات کر سکتا ہے جو اس کے آخرت کے لیے مفید ہو اور اس کے لیے نماز مؤخر کر سکتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی عشاء کی آخری نماز سے پہلے ایسی بات کر سکتا ہے جو اس کے آخرت کے لیے مفید ہو اور اس کے لیے نماز مؤخر کر سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2035 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، هُشَيْمٌ ، حُمَيْدٌ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: " أُقِيمَتِ الصَّلاةُ ذَاتَ يَوْمٍ، فَعَرَضَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَكَلَّمَهُ فِي حَاجَةٍ لَهُ هُوِيًّا مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى نَعَسَ بَعْضُ الْقَوْمِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن نماز قائم ہو گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا، اس نے پست آواز میں آپ کے ساتھ اپنی کسی ضرورت کے بارے میں بات چیت کی، یہ رات کے وقت کی بات ہے (یہ بات چیت اتنی طویل ہو گئی)، حاضرین میں سے بعض لوگ سو گئے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2035]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 642، 643، 6292، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 376، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1527، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2035، 4544، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 790، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 868، وأبو داود فى (سننه) برقم: 201، 542، 544، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12169» «رقم طبعة با وزير 2033»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (198): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (198): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما.