☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز کی شرائط کا بیان - اس سبب کا ذکر جس کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کیا جو ہم نے بیان کیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← نماز کی شرائط کا بیان - اس سبب کا ذکر جس کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کیا جو ہم نے بیان کیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1708 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، أَبُو قُدَيْدٍ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَقَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، سُفِيانُ ، عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قُدَيْدٍ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَقَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ بِوَضُوءٍ وَاحِدٍ، وَمَسَحَ عَلَى خُفِيهِ"، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: إِنِّي رَأَيْتُكَ الْيَوْمَ صَنَعْتَ شَيْئًا لَمْ تَكُنْ تَصْنَعُهُ قَبْلَ الْيَوْمِ، قَالَ:" عَمْدًا فَعَلْتُ يَا عُمَرُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سلیمان بن بریدہ اپنے والد (بریدہ رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن تمام نمازیں ایک ہی وضو کے ساتھ ادا کیں۔ آپ نے (وضو کرتے ہوئے) اپنے موزوں پر مسح کیا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے آپ کی خدمت میں عرض کی: ”میں نے آج آپ کو ایک ایسا کام کرتے ہوئے دیکھا ہے، جو آپ آج سے پہلے نہیں کرتے تھے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے عمر! میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1708]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 277، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 12، 13، 14، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1706، 1707، 1708، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 133، وأبو داود فى (سننه) برقم: 172، والترمذي فى (جامعه) برقم: 61، والدارمي فى (مسنده) برقم: 685، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 510، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23432» «رقم طبعة با وزير 1705»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، وهو مكرر (1706).
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، وهو مكرر (1706).