☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان اوقات کا بیان جن میں (نماز پڑھنے سے) منع کیا گیا ہے - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ساری زندگی ان دو رکعتوں پر دوام رکھا جو ہم نے ذکر کیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← ان اوقات کا بیان جن میں (نماز پڑھنے سے) منع کیا گیا ہے - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ساری زندگی ان دو رکعتوں پر دوام رکھا جو ہم نے ذکر کیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1573 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ الدِّمَشْقِيُّ ، مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ فِي بَيْتِي حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے گھر میں عصر کے بعد دو رکعات ادا کرنے کو کبھی ترک نہیں کیا، یہاں تک کہ آپ دنیا سے رخصت ہو گئے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1573]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 590، 591، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 833، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1278، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1570، 1571، 1572، 1573، 1577، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1279، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22768، والحميدي فى (مسنده) برقم: 194» «رقم طبعة با وزير 1571»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح سنن النسائي» (559): خ (591)، م (2/ 211).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، فقد صرح صفوان بن صالح ومروان بن معاوية بالتحديث.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح سنن النسائي» (559): خ (591)، م (2/ 211). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، فقد صرح صفوان بن صالح ومروان بن معاوية بالتحديث.