☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان اوقات کا بیان جن میں (نماز پڑھنے سے) منع کیا گیا ہے - اس خبر کا ذکر جو دلوں سے شک کو دور کرتی ہے کہ صبح اور عصر کے بعد نماز سے ممانعت سے فرائض اور فوت شدہ نمازیں مراد نہیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نماز کے احکام و مسائل← ان اوقات کا بیان جن میں (نماز پڑھنے سے) منع کیا گیا ہے - اس خبر کا ذکر جو دلوں سے شک کو دور کرتی ہے کہ صبح اور عصر کے بعد نماز سے ممانعت سے فرائض اور فوت شدہ نمازیں مراد نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1557 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمْ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، الأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمْ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، وَعَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، وَعَنِ الأَعْرَجِ ، يُحَدِّثُونَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصُّبْحِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاةَ، وَمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْعَصْرِ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلاةَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص سورج نکلنے سے پہلے صبح کی نماز کی ایک رکعت کو پا لے اس نے نماز کو پا لیا اور جو شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی ایک رکعت کو پا لے اس نے نماز کو پا لیا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1557]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 579، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 608، ومالك فى (الموطأ) برقم: 8، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 984، 985، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1484، 1557، 1582، 1583، 1585، وأبو داود فى (سننه) برقم: 412، والترمذي فى (جامعه) برقم: 186، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1258، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 699، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1870، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7913» «رقم طبعة با وزير 1555»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (1/ 273 / 253): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما، الأعرج:: هو عبد الرحمن بن هرمز.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (1/ 273 / 253): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما، الأعرج:: هو عبد الرحمن بن هرمز.