☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نجاست اور اس کے پاک کرنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو واضح کرتی ہے کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرنیین کو اونٹ کا پیشاب پینے کی اجازت علاج کے لیے نہیں دی
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← نجاست اور اس کے پاک کرنے کا بیان - اس خبر کا ذکر جو واضح کرتی ہے کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرنیین کو اونٹ کا پیشاب پینے کی اجازت علاج کے لیے نہیں دی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1391 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، جَرِيرٌ ، الشَّيْبَانِيِّ ، حَسَّانَ بْنِ مُخَارِقٍ ، أُمُّ سَلَمْةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ مُخَارِقٍ ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سَلَمْةَ : اشْتَكَتِ ابْنَةٌ لِي، فَنَبَذْتُ لَهَا فِي كُوزٍ، فَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ يَغْلِي، فَقَالَ:" مَا هَذَا؟" فَقَالَتْ: إِنَّ ابْنَتِي اشْتَكَتْ فَنَبَذْنَا لَهَا هَذَا، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَجْعَلْ شِفَاءَكُمْ فِي حَرَامٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میری ایک بیٹی بیمار ہو گئی، میں نے اس کے لیے ایک کوزے میں نبیذ تیار کی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے، تو اس میں جوش آ چکا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”یہ کیا ہے؟“ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: میری ایک بیٹی بیمار ہے، ہم نے اس کے لیے نبیذ تیار کی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے حرام میں تمہارے لیے شفا نہیں رکھی ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1391]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1391، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19741، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6966، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2500، وأخرجه الطبراني فى(الكبير) برقم: 749» «رقم طبعة با وزير 1388»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن لغيره - «غاية المرام» (30 و 66).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حسان بن مخارق: روى عنه اثنان، وترجمه البخاري 3/ 33، وابن أبي حاتم 3/ 235، فلم يذكرا فيه جرجا ولا تعديلا. وذكره المؤلف في «الثقات» 4/ 163، وباقي رجاله رجال الشيخين.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن لغيره - «غاية المرام» (30 و 66). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حسان بن مخارق: روى عنه اثنان، وترجمه البخاري 3/ 33، وابن أبي حاتم 3/ 235، فلم يذكر