☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حیض اور استحاضہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ حائضہ کے لیے جائز ہے کہ جب وہ پاک ہو جائے تو وہ ان نمازوں کو ادا نہ کرے جو اس نے اپنے حیض کے دنوں میں ترک کیں
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← حیض اور استحاضہ کا بیان - اس بات کا ذکر کہ حائضہ کے لیے جائز ہے کہ جب وہ پاک ہو جائے تو وہ ان نمازوں کو ادا نہ کرے جو اس نے اپنے حیض کے دنوں میں ترک کیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1349 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، أَبِي قِلابَةَ ، مُعَاذَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ مُعَاذَةَ ، أَنَّ امْرَأَةً سَأَلْتَ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أَتَقْضِي الْحَائِضُ الصَّلاةَ؟ فَقَالَتْ" أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ؟ قَدْ " كُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلا نَقْضِي، وَلا نُؤْمَرُ بِقَضَاءٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ معاذہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک عورت نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا: کیا حیض والی عورت نماز کی قضا کرے گی؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کیا تم حروریہ ہو؟ ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں حیض آیا کرتا تھا، تو ہم نہ تو قضا کرتی تھیں اور نہ ہی ہمیں قضا کرنے کا حکم دیا گیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1349]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 321، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 335، وابن الجارود فى "المنتقى"، 111، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1001، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1349، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 380، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2639، وأبو داود فى (سننه) برقم: 262، والترمذي فى (جامعه) برقم: 130، 787، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 631، 1670، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24670» «رقم طبعة با وزير 1346»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (255): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (255): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما.