☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ لوگ اپنے پیشے کے کپڑوں میں جمعہ کو جاتے تھے، اسی لیے انہیں اس کے لیے غسل کا حکم دیا گیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← جمعہ کے دن کے غسل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ لوگ اپنے پیشے کے کپڑوں میں جمعہ کو جاتے تھے، اسی لیے انہیں اس کے لیے غسل کا حکم دیا گیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1236 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ حِسَابٍ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَمْرَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِسَابٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّاسُ مُهَّانَ أَنْفُسِهِمْ، فَكَانُوا يَرُوحُونَ إِلَى الْجُمُعَةِ بِهَيْئَتِهِمْ، فَقِيلَ لَهُمْ: لَوِ اغْتَسَلْتُمْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ پہلے لوگ اپنے کام کاج خود ہی کیا کرتے تھے، پھر وہ اسی حالت میں جمعہ کے لیے آ جایا کرتے تھے (جس کی وجہ سے بدبو پھیل جاتی تھی)، تو ان سے یہ کہا گیا: ”اگر تم غسل کر لو (تو یہ مناسب ہو گا)“۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1236]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 903، 2071، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 847، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1753، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1236، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1694، وأبو داود فى (سننه) برقم: 352، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1425، 5747، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24977، والحميدي فى (مسنده) برقم: 178» «رقم طبعة با وزير 1233»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (379): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (379): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.