☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنابت (جنبی ہونے) کے احکام کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جنب کے لیے سونے سے پہلے وضو کرنا فرض نہیں ہے کہ اس کے علاوہ کوئی اور عمل جائز نہ ہو
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← جنابت (جنبی ہونے) کے احکام کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جنب کے لیے سونے سے پہلے وضو کرنا فرض نہیں ہے کہ اس کے علاوہ کوئی اور عمل جائز نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1216 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، سُفِيانُ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَنَامُ أحدنا وَهُوَ جُنُبٌ؟ فَقَالَ:" نَعَمْ، وَيَتَوَضَّأُ إِنْ شَاءَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا: ”کیا کوئی شخص جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جی ہاں! اگر وہ چاہے، تو وضو کر کے (سو) جائے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1216]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 287، 289، 290، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 306، 306، 306، ومالك فى (الموطأ) برقم: 149، وابن الجارود فى "المنتقى"، 105، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 211، 212، 214، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1212، 1213، 1214، 1215، 1216، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 259، وأبو داود فى (سننه) برقم: 221، والترمذي فى (جامعه) برقم: 120، والدارمي فى (مسنده) برقم: 783، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 585، وأحمد فى (مسنده) برقم: 95، 106» «رقم طبعة با وزير 1213»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر السابق: م نحوه.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - المصدر السابق: م نحوه. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.