☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غسل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ اسلام کے ابتدائی دور میں فرض یہ تھا کہ اکسال کے وقت اس چیز کو دھویا جائے جو عورت سے ملی، پھر نماز کے لیے وضو کیا جائے، نہ کہ غسل
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← غسل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ اسلام کے ابتدائی دور میں فرض یہ تھا کہ اکسال کے وقت اس چیز کو دھویا جائے جو عورت سے ملی، پھر نماز کے لیے وضو کیا جائے، نہ کہ غسل
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1169 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِي ، أَبُو أَيُّوبَ ، أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الرَّجُلُ يَأْتِي الْمَرْأَةَ فَلا يُنْزِلُ؟ قَالَ:" يَغْسِلُ مَا مَسَّ الْمَرْأَةَ مِنْهُ، وَيَتَوَضَّأُ وَيُصَلِّي" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے وہ کہتے ہیں میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ایک شخص اپنی بیوی کے پاس آتا ہے (یعنی اس کے ساتھ صحبت کرتا ہے) اور اس شخص کو انزال نہیں ہوتا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عورت کی جو رطوبت اسے لگی ہے وہ اسے دھو لے اور وضو کر کے نماز ادا کر لے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 293، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 346، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1169، 1170، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21474» «رقم طبعة با وزير 1166»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، على شرطهما.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، على شرطهما.