☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ بکری کے کندھے کے کھانے سے وضو ترک کرنا آگ سے متاثرہ چیز سے وضو کے حکم کے بعد تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ بکری کے کندھے کے کھانے سے وضو ترک کرنا آگ سے متاثرہ چیز سے وضو کے حکم کے بعد تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1151 صحیح ابن حبان
ابْنُ خُزَيْمَةَ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ،" أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مِنْ ثَوْرِ أَقِطٍ ثُمَّ رَآهُ أَكَلَ كَتِفَ شَاةٍ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا، آپ نے پنیر کے ٹکڑے کھانے کے بعد وضو کیا، پھر انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا، آپ نے بکری کے شانے کا گوشت کھایا اور نماز ادا کر لی اور ازسرنو وضو نہیں کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1151]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 42، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1151، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 493، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 740، 741، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9171» «رقم طبعة با وزير 1148»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (149).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «مختصر الشمائل» (149). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.