☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ خبر قیس بن طلق سے صرف ملازم بن عمرو کے علاوہ کسی ثقہ نے روایت نہیں کی
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ یہ خبر قیس بن طلق سے صرف ملازم بن عمرو کے علاوہ کسی ثقہ نے روایت نہیں کی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1121 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُنْذِرِ النَّيْسَابُورِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَرَّاءُ ، حُسَيْنُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُنْذِرِ النَّيْسَابُورِيُّ ، بِمَكَّةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْفَرَّاءُ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الرَّجُلِ يَمَسُّ ذَكَرَهُ وَهُوَ فِي الصَّلاةِ، قَالَ:" لا بَأْسَ بِهِ، إِنَّهُ لَبَعْضُ جَسَدِكَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
قیس بن طلق اپنے والد (رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو نماز میں اپنی شرم گاہ کو چھو لیتا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں، وہ تمہارے جسم کا ایک حصہ ہے“۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1121]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 20، 21، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1119، 1120، 1121، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 165، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 160، وأبو داود فى (سننه) برقم: 182، والترمذي فى (جامعه) برقم: 85، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 483، والدارقطني فى (سننه) برقم: 541، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16543» «رقم طبعة با وزير 1118»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» - أيضا -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي. وانظر (1119).
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» - أيضا -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي. وانظر (1119).