☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو بعض عالموں کو یہ وہم دلاتی ہے کہ یہ بسرہ کی خبر کے مخالف یا اس کے معارض ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: طہارت کے احکام و مسائل← وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - اس خبر کا ذکر جو بعض عالموں کو یہ وہم دلاتی ہے کہ یہ بسرہ کی خبر کے مخالف یا اس کے معارض ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1119 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ ، نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ ، مُلازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ ، قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ الشَّيْبَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُلازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: خَرَجْنَا وَفْدًا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَاءَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، مَا تَقُولُ فِي مَسِّ الرَّجُلِ ذَكَرَهُ بَعْدَمَا يَتَوَضَّأُ؟ فَقَالَ:" هَلْ هُوَ إِلا مُضْغَةٌ أَوْ بَضْعَةٌ مِنْهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
قیس بن طلق اپنے والد (سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ہم لوگ وفد کی شکل میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ایک شخص آیا اس نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں جو شخص وضو کرنے کے بعد اپنی شرمگاہ کو چھو لیتا ہے؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ (شرمگاہ) اس کے جسم کا گوشت کا ایک لوتھڑا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) ایک ٹکڑا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1119]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 20، 21، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1119، 1120، 1121، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 165، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 160، وأبو داود فى (سننه) برقم: 182، والترمذي فى (جامعه) برقم: 85، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 483، والدارقطني فى (سننه) برقم: 541، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16543» «رقم طبعة با وزير 1116»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (176).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (176). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي.