☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اخلاص اور پوشیدہ اعمال کا بیان - اس بات پر ڈانٹ کہ آدمی خلوت میں وہ کام نہ کرے جو اللہ عز وجل کو ناپسند ہوں، جیسے وہ لوگوں کے سامنے ایسے کام کرنے سے بچتا ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نیکی و احسان کے احکام و مسائل← اخلاص اور پوشیدہ اعمال کا بیان - اس بات پر ڈانٹ کہ آدمی خلوت میں وہ کام نہ کرے جو اللہ عز وجل کو ناپسند ہوں، جیسے وہ لوگوں کے سامنے ایسے کام کرنے سے بچتا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 403 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، شُعْبَةُ ، زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ بِتُسْتُرَ، مِنْ كِتَابِهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا كَرِهَ اللَّهُ مِنْكَ شَيْئًا، فَلا تَفْعَلْهُ إِذَا خَلَوْتَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”اللہ تعالیٰ کو تمہاری طرف سے جو بات پسند نہیں ہے، تم اسے تنہائی میں بھی نہ کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 403]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 403، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1393» «رقم طبعة با وزير 404»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن لغيره - «الصحيحة» (1055).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف، مؤمل بن إسماعيل سيئ الحفظ.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن لغيره - «الصحيحة» (1055). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف، مؤمل بن إسماعيل سيئ الحفظ.